Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on November 25, 2009, 07:41 PM

Title: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
Post by: Super boy on November 25, 2009, 07:41 PM
تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
تجھ کو اے دوست دعا دے کر گزر جائیں گے

ہم وفاؤں کے جزیروں کے ہیں رہنے والے
ہم تو پیغام وفا دے کر گزر جائیں گے

ہم کبھی تجھ کو ستم گر نہ کہیں گے
اپنی قسمت کا لکھا کہہ کر گزر جائیں گے

لوگ پوچھیں گے فقیروں کا ٹھکانہ کہاں ہے
تیرے قدموں کا پتہ دے کر گزر جائیں گے
Title: Re: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
Post by: Samera on November 27, 2009, 08:52 PM
nice sharing  for sharing
Title: Re: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
Post by: Dreamboy on November 29, 2009, 02:04 PM
 thumbsss thumbsss very nice poetry