Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Samera on December 18, 2009, 05:51 PM

Title: کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر
Post by: Samera on December 18, 2009, 05:51 PM
کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر
روتی رہی میری تقدیر مجھے گلے سے لگا کر

اسے بھولنا چاہوں تو بڑھ جاتی ہے بے چینی
نہ جانے وہ کہاں کھو گیا مجھے خواب دکھا کر

اب مقدمے کو لڑنے کی سکت مجھ میں نہیں ہے
اے منصف مجھے سزا دے یا مجھ کو رہا کر

میری لمبی ہے مسافت اور انجانے ہیں رستے
تو نے ساتھ نہیں دینا تو دعائیں تو دیا کر

غیر تو خاموش ہیں میری بربادی پہ لیکن
کتنا خوش ہے میرا قبیلہ میرے خیمے کو جلا کر
Title: Re: کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر
Post by: Super boy on December 20, 2009, 11:45 AM
very nice sharing
Title: Re: کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر
Post by: ahmed on December 22, 2009, 07:01 PM
zbardst sharing very nice