Hum Tum Board

Entertainment => Jokes => Topic started by: ahmed on December 20, 2009, 08:55 PM

Title: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
Post by: ahmed on December 20, 2009, 08:55 PM
جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
وہ پائی پائی کا محتاج ہوتا ہے

گھر میں اس کی سنائی نہیں ہوتی
وہاں صرف بیوی کا راج ہوتا ہے

جورو کی غلامی کرنےوالوں کا
مرض بھی بڑا لا علاج ہوتا ہے

سمجھو وہ شخص بیگم کا ستایا ہوا ہے
جو زیادہ چڑچڑا یا بدمزاج ہوتا ہے

اس سے قبل یہ بات مشاہدے میں نہیں آئی
جیسا سلوک مرد کے ساتھ آج ہوتا ہے

دن بھر میاں کو بھوکا رکھنے کے بعد
وہ کہتی ہے کیا کوئی ایسا دشمن اناج ہوتا ہے
Title: Re: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
Post by: King on January 01, 2010, 05:36 AM
 blaugh101 hehehehe heeeeeeeh calping thumbsss yayahooo nice sharing