Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on January 08, 2010, 04:08 AM

Title: میں سادگی کے لہجے میں ایک بات کہوں گا
Post by: Super boy on January 08, 2010, 04:08 AM
میں سادگی کے لہجے میں ایک بات کہوں گا
رکتی نہیں اشکوں کی برسات کہوں گا
کہوں گا کہ شامیں میری اداس رہتی ہیں
بن تیرے نہیں کٹتی میری رات کہوں گا
جو کہو گے تم وہی مان لوں گا میں
جو تم کو لگے اچھی وہی بات کہوں گا
تیرے حسن کو ڈھونڈوں گا گلشن کی کلی میں
میں کھلتے ہوئے پھولوں کو تیری ذات کہوں گا
پہلو میں اس کو ساغر بیٹھا کے کسی دن
ہاتھوں پہ میرے رکھ دو یہ ہاتھ کہوں گا
Title: Re: میں سادگی کے لہجے میں ایک بات کہوں گا
Post by: anjumkhan on January 22, 2010, 03:34 AM
 thanks thumbsss very nice