Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on January 08, 2010, 04:20 AM

Title: پاگل سی وہ لڑکی
Post by: Super boy on January 08, 2010, 04:20 AM
پاگل سی وہ لڑکی

اوٹ سے ہٹ کر
آنکھوں میں کہتی ہے

" مجھے تم سے پیار ہے"

جان لیوا یہ محبت رے
مجھے انجان بنا دیتا ہے

اے کاش
قدرت ہوتی مجھے تو

ہواؤں پہ اُسے لکھ کر دیتا
یہ دل آپ کا ہوا
کہ کوئی چاہ کر بھی مٹا نہ سکتا

بس میں ہوتا تو

لہروں پہ یہ داستاں لکھتا
محبت زندگی ہے
کوئی اگ لگاتا بھی تو جلا نہ سکتا

وہ مصوم ہے ، ناداں ہے ، نا سمجھ ہے
مجھے معلوم ہے
مگر اُسے شیشے کا گھر بنانا ہے
اور
میں نے لوگوں کے ہاتھوں میں پتھر دیکھے ہی