Author Topic: اُس سے ہمیں بچھڑنا گوارا نہیں تھا  (Read 588 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
اُس سے ہمیں بچھڑنا گوارا نہیں تھا
وہ شخص جو کبھی بھی ہمارا نہیں تھا

کیسے اُس کے پاس ہم چلے جاتے
جب اُس نے پلٹ کر پُکارا نہیں تھا

کس چیز سے تیری یوں ہم مثال دیتے
ایسی کوئی تشبیہہ و اِستعا رہ نہیں تھا

اِس بار ہم ہیں ڈوبے اِک ایسے سمندر میں
جس کا کوئی بھی کنارا نہیں تھا

مکرر تو سب مجھے کہتے رہے مگر
ان میں کوئی تیرا ‘‘دوبارہ‘‘ نہیں تھا

لوٹا دِیے ہیں میں نے اُس کے سارے تحفے
بھولنے کے لیے اُسے اور چارہ نہیں تھا

کچھ لمحہ تو ہم اُس کو تکتے رہے مگر
آنکھ جھپکی تو وہ منظر دوبارہ نہیں تھا

اِس بار اپنا بچنا کوئی معجزہ نہیں
اِس بار اپنا کوئی سہارا نہیں تھا
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: اُس سے ہمیں بچھڑنا گوارا نہیں تھا
« Reply #1 on: January 22, 2010, 03:30 AM »
 thanks thumbsss very nice

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.