اےخداالتجاءہے یہ میری عشق احمد میں یوں موت آئے
جان قدموں نکلے نبی کے اور وھیں مجھکو دفنا جائے
جنت اچھی جگہ توھے لیکن ،ہےپسند اپنے دل کو مدینہ
ہم نہ جائنگے دور نبی سے،جنکو جنت میں جان ہے جائے
عظمت مصطفئ کیا بیاں ہو، شان میرے نبئ کی نہ پوچھو
پھرداری میں سارا زمانہ،جسکی چوکھٹ پہ سر کو جھکاے
ہے سہارا ہمیں مصطفئ کا،چھوڑدے جوچھوڑتی ہے دنیا
ہم سے دامن نبئ کا نہ چھوٹے،چاہے سارا جہاں چھوٹ جائے
ہے دیارے مدینہ کی عظمت،کوئی پوچھے میرے دل سے پرنم
اُنکی آنکھوں پہ قربان جائیں،جو دیارے نبئ دیکھ آئے۔