Author Topic: اثر ہوگا کبھی نہ کبھی میری پکار میں  (Read 946 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
اثر ہوگا کبھی نہ کبھی میری پکار میں
آئے گا سوز و ساز بھی میری پکار میں

میرے مسیحا آ کہ تن میں جان نہ رہی
مدت سے ہوں بیمار تیرے انتظار میں

دل کی ہر دھڑکن پہ تیرا نام لکھا ہے
اور بصارت بھی رہتی ہے انتظار میں

دل کی روانیاں پریشاں ہو کے پوچھتی ہیں
کب جیئے کتنا جیئے کوئی ایسے انتظار میں

ہم آج تک جیتے رہے بس انتطار میں
کیا موت بھی ملے گی ہمیں انتطار میں
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 11
  • Gender: Male
    • Email
Re: اثر ہوگا کبھی نہ کبھی میری پکار میں
« Reply #1 on: January 08, 2010, 02:13 PM »
very nice


Pakistan Zindabad