Author Topic: دوئی نعت رسول مقبول والی جیں دے حق نزُول لولاک کِیتا  (Read 308 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3063
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
دوئی نعت رسول مقبول والی جیں دے حق نزُول لولاک کِیتا

 

خاکی آکھ کے مرتبہ وَڈا دِتّا سبھ خلق دے عیب تھِیں پاک کِیتا

 

سرور ہوئے کے اَولیاں انبیاں دا اگّے حق دے آپ نُوں خاک کِیتا

 

کرے اُمتی اُمتی روز محشر خوشی چَھڈ کے جیئو غمناک کِیتا

 

 

دوسرے درجے پر رسول مقبول کی تعریف کریں جن کے لئے حدیث لولاک آئی

 

لولاک لما خلقت الا فلاک اے محمد اگر آپ نہ ہوتے توہم زمین و آسماں پیدا نہ کرتے

 

آپ کو خاکی کہ کر مرتبہ بہت بڑا دیا اور جملہ خلق کے عیبوں سے پاک رکھا

 

آپؐ نے انبیا و اولیا کا سردار ہونے کے باوجود رب کی بارگاہ میں خود کو عاجز رکھا

 

روز محشر اُپؐ امتی امتی پکاریں گے اپنی خوشی بھول کر بیقرار اور مضطر ہوں گے