تیر ے جانے کے بعد
ہم اشکِ غم میں ڈھل جائیگے
تیر ے جانے کے بعد
ہم خودی کو ما رنے پہ تُل جائیگے
تیر ے جانے کے بعد
یہ آ نکھیں تیری دید میں ترسیں گی
یہ نیناں تیری یاد میں برسیں گی
تیر ی یادوں کی چھنکار ہمیں تڑپائے گی
جب آ نکھ ساون کی مانند بھر آ ئے گی
یہ دل تجھ کو ہر پل بلائے گا
جب تو لوٹ کے نا آئے گا
تب اک دن
ہم خود کو مارنے پہ ہی تل جائیگے
تیر ے جانے کے بعد