Author Topic: اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے  (Read 518 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
س درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے

یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے



ہے کون زمانے میں میرا پوچھنے والا

نادان ہیں وہ جو کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہیں جاتے



شعلے ہیں تو کیوں ان کو بھڑکتے نہیں دیکھا

ہیں خاک تو راہوں میں نکھر کیوں نہیں جاتے



آنسو بھی ہیں آنکھوں میں دعائیں بھی ہیں لب پر

بگڑے ہوئے حالات سنبھل کیوں نہیں جاتے
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!