Author Topic: Aries (Horoscope) برج حمل  (Read 1710 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Aries (Horoscope) برج حمل
« on: November 21, 2010, 05:41 AM »
برج حمل--- خوبیاں

محنتی،ذہین،پرعزم،حوصلہ مند،خوش لباس،خوش گفتار،پرکشش،ہمدرد،جدت پسندحساس، محتاط،ثابت قدم،دوست قدم،دوست نواز، طاقتور، متا ثر کن،لوگوں امیں مقبول، نرم دل،کامیابی کے خواہاں،ہوشیار،دور اندیش۔

 برج حمل --- خامیاں

حاسد،لاپروا ،چرب زبان،جنسی بے را ہ روی،جلد باز،فضول خرچ،مغرور۔نفسیاتی الجھنوں کا شکار،تو ہم پرست ، اعصابی ، مریض ، غیر ذمہ دار ،خو شامد پسند ، کام ادھورا چھوڑنے والے ، سست ، کاہل ، مفاد پرست ، مکار۔

 برج حمل --- مشہور شخصیات 

مولانا ابو الکا م آ زاد ، قادر ، الملک ، سر جیمز ہیری ، شار لیمان ، ولیم ہاروے ، ایتھل کیندی ، چارلی چپلن ، آئزن ہا ور ، ڈیکارٹ ، شاہ البرٹ۔۔

 حمل مرد کی خصوصیات 


مسحور کن شخصیت

خوش گفتار
    * مزاح پسند
    * بد مزاج
    * چڑچڑا پن
    * رازدار
    * جارحانہ رویہ
    * مغرور
    * نئے کاموں میں دلچسپی
    * آزادی پسند
    * مظبوط قوت ارادی کے مالک
    * زیادہ محنت کرنے والے
    * دوسروں پر بھروسہ
    * مقابلہ کرنے والے
    * تصوراتی دنیا میں رہنے والے
    * جلد بازی
    * اختلاف رائے
    * نکتہ چینی
    * محتاط
    * خودنمائی
    * ذہن کی پختگی
    * خطرات سے کھیلنے والے
    * وقت کا ا حساس
    * زندگی کا مقصد
    * عملی
    * ناکامی کونا پسند کرنے والے
    * ہر ماحول میں دھلنے والے
    * پھر تیلے اور چاق و چوبند
    * پر تجسس
    * قوت فیصلہ
    * کینہ اوربغض سے پاک
    * عشق و محبت
    * بلند حوصلہ
    * با اعتماد
    * مختصر گفتگو کے قائل
    * قوت برداشت سے عاری
    * اپنے آپ میں مگن
    * ذہانت
    * خوش اخلاق
    * ہمدرد اور خدمت گار
    * پر جوش
    * تحکما نہ طبیعت
    * محنتی
    * ایماندار اورد یا نت دار
    * باہمت
    * فراخ دل
    * حاسد
    * کام کے ماہر
    * درست اندازہ
    * خراب صحت
    * خاموشی
    * ہمدرد
    * فضول خرچ
    * تخلیق کار
    * جدت پسند
    * ادب اور فنون سے لگاؤ
    * پر عزم
    * دباؤ سے نفرت
    * اعلی خیالات
    * نمبر ون
 * ذہانت سے بھر پور



Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #1 on: November 21, 2010, 05:48 AM »
حمل خواتین کی خصوصیات
* حسن پرست
    * ہونٹ
    * آنکھیں
    * بال
    * پر کشش چہرہ
    * جاذب نظر شخصیت
    * انداز تکلم
    * دلکش مسکراہٹ
    * فنون لطیفہ سے لگاؤ
    * پختہ ارادے
    * مزاح پسند
    * مزاح کی تیزی
    * شکی مزاج
    * وفادار
    * سلیقہ مند
    * کفایت شعار
    * شرمیلی
    * اناپرست
    * زیادہ بولنے والی
    * عملی
    * وقت کی اہمیت
    * تحکمانہ انداز
    * جلد باز
    * حاضر جواب
    * مخلص
    * باکردار
    * رومان پسند
    * صابر و شکر
    * نفاست پسند
    * جدت پسند
    * ہمدرد
    * منتقم المزاج
    * حساس
    * معصومیت
    * انتھک محنت
    * جوانی سے محبت
    * صحت
    * فضولیات سے گریز
    * نڈر اور بے باک
    * بے چین
    * خواہشات کی تکمیل
    * بے ساختہ پن
    * پابندیوں سے نفرت
    * شہر ت اور دولت کی متمنی
    * جرأت
    * رہنمائی کی عادت
    * مہم جوئی
    * سیرو تفریح
    * ایڈونچر
    * روحنانیت پسند
    * دور اندیش

Agar ap koo chahye Mazeed Malomat to  pm karen.  sml

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #2 on: November 21, 2010, 05:51 AM »
حمل افراد کے لئے خصوصی ہدایات

صابر وشاکر

حمل افراد میں جہاں بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں وہیں ان میں بے شمار خامیاں بھی پائی جاتی ہیں۔اگر یہ افراد ان خامیوں پر قابو پا لیں تو کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں ۔ہم ان کے لئے ذیل میں خصوصی ہدایات درج کر رہے ہیں جن سے یہ استفادہ کر سکتے ہیںخود غرضی سے گریز کریں۔
اگر کسی پر احسان کریں تو اسے جتائیں نہیں۔
کبھی کبھار آپ دوسروں پر اندھا اعتبار کر لیتے ہیں ، اس معاملے میں محتاط رہیں۔
شوہر بیوی یا کسی اور پر بلا وجہ شک زندگی کو تلخ بنا سکتا ہے اس سلسلے میں خود پر قابو پائیں۔
خطرناک کاموں میں بہت سوچ سمجھ کر ملوث ہوں ، بے احتیاطی آپ کے کئے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔
عجلت سے کام لینے کے بجائے سوچ سمجھ کر کام کرنے کی عادت ڈالیں۔
روحنانیت میں جب تک آپ کا کوئی استاد نہ ہو اس شعبے میں آگے جانے کی کوشش نہ کریں ۔ اس سلسلے میں ذرا سی غلطی آپ کی زندگی کو حیران بنا سکتی ہے اور بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔
کبھی کبھار آپ پر معاشرے سے بغاوت یا دوسروں کو نقصان پہنچانے کے خیالات غالب آسکتے ہیں ، ایسے میں محتاط رہیں اور کسی غلط اقدام سے گریز کریں۔
زیادہ بولنے سے آپ کی شخصیت متاثر ہو سکتی ہے اور لوگ آپ کا مذاق اڑا سکتے ہیں اس لئے اس سے گریز کریں۔
ویسے تو آپ بہت اعتماد اور حوصلہ مند ہیں لیکن کسی وقت آپ پر گھبراہٹ طاری ہو جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کچھ نہیں کر سکتے ، آپ میں کوئی صلاحیت نہیں۔ایسی کیفیت سے پریشان ن ہوں ،وقتی ہوتی ہے اور کچھ دیر بعد آپ اس سے آزاد ہو جائیں گے لیکن اس کیفیت کے دوران کسی غلط حرکت سے اجتناب کریں۔
آپ اکثر دوسروں سے حسد محسوس کرتے ہیں ، حسد کرنا بھی کسی صورت میں مناسب نہیں ہے ، یہ خاصہ آپ کی اچھی خاصی شخصیت کو خراب کر سکتی ہے۔ اس سے بچنا آپ کے لئے بہت بہتر ہے۔ آپ باہمت ، ذہین اور حوصلہ مند ہیں ، خود کو حسد کی آگ میں نہ جلائیں بلکہ اپنی صلاحیتوں پر پھروسہ کریں ، آپ خود کو دوسرں سے زیادہ کامیاب اور ممتاز کر سکتے ہیں

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #3 on: November 21, 2010, 05:55 AM »
حمل افراد کے لئے موزوں پیشے
[/u]

* صحافت
  * سائنٹسٹ
    * ایئر فورس
    * فوج اور پو لیس
    * مصور
    * سوشل ورکر
    * بلڈرز اور آرکیٹکٹ
    * بیوٹی پارلرز
    * بوتیک
    * ٹیلرنگ
    * جولرز
    * انجینئرنگ
    * ڈاکٹر ، حکیم اور دیگر طریقہ علاج کے معالج
    * فوٹو گرافر
    * موسیقار
    * گلو کار
    * افسانہ نگاری اور شاعری
    * کالم نگاری
    * نرسنگ
    * میجیش اور کھلاڑی
    * کارپینٹر
    * میڈیکل اسٹور
    * ہوٹل
    * پبلشنگ
    * معلم
    * آثار قدیمہ

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #4 on: November 21, 2010, 05:59 AM »
حمل بچوں کو خصوصیات


یہ بچے بہت ذہین ہوتے ہیں۔ جوبات انہیں سکھائی جائے اسے یہ بہت جلد سیکھ جاتے ہیں۔ ان میں کام کی بڑی لگن ہوتی ہے۔ یہ اکثر اوقات دوسرے بچے سے ممتاز نظر آتے ہیں۔ اساتزہ کو ان سے بڑی توقعات ہوتی ہیں۔ یہ تخلیقی کاموں میں بڑی کرم جوشی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔
بے کار بیٹھنا ان کی فطرت میں شامل نہیں اس لئے یہ کسی نہ کسی کام میں مصروف نظر آتے ہیں۔ یہ مشکل سے مشکل کام سے نہیں گھبراتے۔ صفائی کو پسند کرتے ہیں۔ شرارتی بچوں سے دور رہتے ہیں اور محنتی بچے ان کے دوست ہوتے ہیں ۔ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے کاموں کی تعریف کی جائے۔
یہ بچے اکثر ایک کام کو ادھورا چھوڑ کر دوسرے کام میں مشغول ہو جاتے ہیں ۔ ان کے سر پرستوں کو چاہئے کہ وہ انہیں اس عادت سے روکیں۔ ان کا مزاج تیز ہوتا ہے، لڑائی جھگڑے سے نہیں ڈرتے اس لئے بڑوں کو چاہئے کہ اگر یہ جھگڑ پڑیں تو انہیں فوراٌ روکیں اور بتائیں کہ لڑنا جھگڑنا اچھی بات نہیں ہوتی۔
یہ بچے ترقی کرنا چاہتے ہیں اور ان کے سامنے کوئی نہ کوئی ٹارگٹ ہوتا ہے جیسے یہ ہٹ کرنا چاہتے ہیں اور خوب محنت کرتے ہیں۔یہ اچھے کھلاڑی ہوتے ہیں ۔ مصوری کی طرف ان کا جھکاؤ ہوتا ہے۔ یہ گلوکاری کو پسند کرتے ہیں۔ اداکاری بھی انہیں پسند ہوتی ہے۔ یہ کہانیاں لکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
یہ اچھی کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ اکثر بچے شرارتیں بھی کرتے ہیں لیکن ان کی شرارتیں زیادہ تر کسی کے لئے نقصان دہ نہیں ہوتیں ، یہ اپنی شرارتوں سے دوسروں کا دل خوش کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بے چین طبیعت رکھتے ہیں اس کا اظہار ان کی حرکتوں اور باتوں سے بھی ہوتا ہے۔
یہ سختی سے نہیں بلکہ پیار سے قابو آتے ہیں۔ تخلیقی کاموں میں بڑی دلچسپی لیتے ہیں۔

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #5 on: November 22, 2010, 03:36 AM »
حمل والدین کا بر تاؤ

ہ اپنے بچوں کا ہر طرح سے خیال رکھتے ہیں۔ یہ بچوں پر سختی کرنا پسند کرتے ہیں۔ بچوں کے لئے سیرو تفریح کا اہتمام کرتے ہیں۔ بچوں کو صاف ستھرا رکھتے ہیں تعلیمی میدان میں انہیں آگے سے آگے دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ اپنے بچوں کو شرارتی بچوں کے ساتھ دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ یہ بچوں کی غذا کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ حمل ماں ، حمل باپ، کے مقابلے میں بچوں کے لئے زیادہ حساس ہوتی ہے۔ حمل والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے اچھی تعلیم حاصل کر کے اعلی مقام حاصل کریں۔ یہ بچوں کے لئے کسی مرحلے پر سفارش کرنا پسند نہیں کرتے ۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے محنت سے نام اور مقام حاصل کریں۔
یہ بچوں کو اخلاقیات کا درس دیتے ہیں اور بچوں کو دنیا کے مختلف معاملات اور حالات سے آگاہ کرتے ہیں۔ یہ جان لیتے ہیں کہ ان کے بچوں کا جھکاؤ کس طرف ہے ، وہ اس کے مطابق ان کے لئے مختلف شعبوں کا انتخاب کرتے ہیں ، بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنا پسند نہیں کرتے۔ اگر ان کا بچہ مصور بننا چاہتا ہے تو یہ کبھی اس پر زور نہیں دیں گے کہ وہ ڈاکٹر ، انجینئر یا بزنس مین بنے ، وہ مصوری کے شعبے میں اس کے لئے راہیں ہموار کریں گے۔ یہ بچوں کہ ہر مرحلے پر حوصلہ افزائی کرتے ہیں تا کہ ان میں خود اعتمادی پیدا ہو۔یہ خود انہیں تقریر کرنا اور کھیلنا سکھاتے ہیں۔
اکثر یہ بچوں سے تمام دن کی مصروفیات معلوم کرتے ہیں اور اگر کوئی غلط بات معلوم ہو تو اسے ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہیں۔ اکثر بچوں کو خوش کرنے کے لئے خود بھی بچوں کی سطح کی باتیں اور حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔ بچوں کو زیادہ دیر تک جاگنے نہیں دیتے تا کہ وہ صبح وقت پر اٹھ سکیں۔
بچوں کے اسکول جاتے رہتے ہیں تا کہ ان کی کار گردگی معلوم ہو سکے۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے زیادہ سے زیادہ صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لیں۔ یہ بچوں کو اچھی کتابیں فراہم کرتے ہیں تا کہ ان کی معلومات میں اضافہ ہو سکے۔ یہ اکثر بچوں کوکتابوں اور تصویروں کی نمائش میں لے کر جاتے رہتے ہیں
۔

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #6 on: November 22, 2010, 03:38 AM »
برج حمل کے موافق پتھروں کے خواص

    * پکھراج
    * خواص و ماہیت
    * الماس ہیرا
    * خواص و ماہیت
    * یا قوت
    * خواص و ماہیت
    * نیلم
    * خواص و ماہیت

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #7 on: November 22, 2010, 03:41 AM »
حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

    * حمل مرد اور حمل عورت
    * حمل مرد اور ثور عورت
    * حمل مرد اور جوزا عورت
    * حمل مرد اور سرطان عورت
    * حمل مرد اور اسد عورت
    * حمل مرد اور سنبلہ عورت
    * حمل مرد اور میزان عورت
    * حمل مرد اور عقرب عورت
    * حمل مرد اور قوس عورت
    * حمل مرد اور جدی عورت
    * حمل مرد اور دلو عورت
    * حمل مرد اور حوت عورت
    * حمل عورت اور حمل مرد
    * حمل عورت اور ثور مرد
    * حمل عورت اور جوزا مرد
    * حمل عورت اور سرطان
    * حمل عورت اور اسد مرد
    * حمل عورت اور سنبلہ مرد
    * حمل عورت اور میزان مرد
    * حمل عورت اور قوس مرد
    * حمل عورت اور جدی مرد
    * حمل عورت اور دلومرد
    * حمل مرد اور حوت مرد

if you want more information pm me.

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Aries (Horoscope) برج حمل
« Reply #8 on: November 22, 2010, 03:43 AM »
برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات


* ۲۱ مارچ
    * ۲۲ مارچ
    * ۲۳ مارچ
    * ۲۴ مارچ
    * ۲۵ مارچ
    * ۲۶ مارچ
    * ۲۶ مارچ
    * ۲۷ مارچ
    * ۲۸ مارچ

for more info. pm me.