Author Topic: Taurus Horoscope برج ثور  (Read 3225 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Taurus Horoscope برج ثور
« on: November 22, 2010, 03:52 AM »
برج ثور

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 21؍ اپریل تا 21 ؍ مئی
نشان ۔۔۔۔۔۔ بیل
حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ زہرہ
عنصر ۔۔۔۔۔۔ مٹی
موافق دن ۔۔۔۔۔۔ جمعہ اور ہفتہ
موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ عقیق، مرجان ، فیروزہ
موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ نیلا، اورنج اور گلابی
موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 4
موافق دھات ۔۔۔۔۔۔ پیتل اور تانبہ

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #1 on: November 22, 2010, 03:55 AM »
مثبت خصوصیات


محنتی، ذہین، بااصول، مضبوط جسم، خوب صورت،با اعتماد، اصول پسند، قول کے پکے، ذمہ دار، مدد گار، ہمدرد، مستقبل کے لئے فکر مند، قوت برداشت کے مالک، مستقل مزاج، اچھے منتظم، دوستوں کے لئے قربانیاں دینے والے، با ہمت، دور اندیش


منفی خصوصیات


عاشق مزاج، سرکش، ضدی، تنگ نظر، حاسد، خود غرض، شرمیلے، دروغ گو، طاقت کا ناجائز استعمال کرنے والے، منشیات کی طرف راغب، حاکمانہ انداز اختیار کرنے والے، بے راہ رو، دل پھینک، جلد باز، فضول خرچ، تنقید برداشت نہ کرنے والے، بے صبرے، خشک مزاج، دور اندیش

مشہور شخصیات


کارل مارکس، ہٹلر، چارلی چپلن، ملکہ الزبتھ دوم، سقراط، گیری کوپر

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #2 on: November 22, 2010, 04:02 AM »
برج ثور سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

# سست اور کاہل
# ضدی اور ہٹ دھرم
# حقیقت پسند # کھانا پینا
# پر جوش # پر جوش # خوب صورتی
# تخلیقی ذہن # رحم دل # نرم مزاج
# خوش باش # گہرا مشاہدہ # سرکش
# قوت ارادی # گفتگو # آسائش پسند # عشق و محبت #
 مخلص # با وقار # میزبان # مستقل مزاج # جھجک #
 آرام و سکون # ایمان دار # صحت # آزاد طبع # خود نمائی #
 محتاط # ہٹ دھرم # با مقصد زندگی # دوست نواز
# ہنسی مذاق # چاپلوس لوگ # لا تعلقی
# اچھے منتظم # ماحول سے محبت # دوسروں کے معاملات
# شور شرابے سے نفرت # مضبوط ارادے # مستقل مزاج
# مؤقف پر اڑ جانے والے # قوت برداشت # کم گو
# مضبوط جسم # صبر و شکر # مستقبل کے لئے فکر مند
# قدرتی مناظر # خوش قسمت # روایتی کھانے
# بحیثیت شوہر # بحیثیت باپ # گھریلو ذمہ داریاں # عاشق مزاج
# ذہنی سکون # کامیاب لوگ # مدد گار # قول کے پکے
# با ذوق # دوسروں پر اعتماد # نصیحت
# مخالفت # عجلت پسندی # با اصول # ساحرانہ کشش
# محبت بھرا دل # آگے بڑھنے کی خواہش # خشک مزاج
# سیرو تفریح # حاکمانہ انداز # بے صبری
# پیسے کے پجاری # محاسبہ

for more info. pm me




Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #3 on: November 22, 2010, 04:04 AM »
یہ لوگ اس حوالے سے بہت ہوشیار ہوتے ہیں کہ یہ دوسروں کی باتوں میں نہیں آتے، اگر انہیں کوئی ورغلانے کی کوشش کرے تو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ یہ فوراً سمجھ جاتے ہیں لیکن اپنی ذہانت کی وجہ سے اسے فوری طور پر نہیں کہتے کہ یہ اسے سمجھ چکے ہیں بلکہ یہ انجان بنے رہتے ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ موقع دیتے ہیں اور جب یہ سمجھتے ہیں کہ اسے زیادہ موقع نہیں دینا چاہئے تو یہ اسے بتا دیتے ہیں کہ اب یہ اسے مزید کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں دیں گے اور اس طرح یہ اس سے قطع تعلق کر لیتے ہیں۔
لوگوں سے ملنا
ہم ان لوگوں کے بارے میں یہ بھی لکھ چکے ہیں کہ یہ تنہائی پسند ہوتے ہیں اور شور شرابے سے انہیں نفرت ہوتی ہے لیکن اب ہم یہ بھی ضرور لکھیں گے کہ یہ لوگوں سے ملنا جلنا بھی پسند کرتے ہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہے لوگوں سے ملنا جلنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگوں کے درمیان رہ کر مطۂن رہتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں اور ماحول میں یہ رہنا پسند کرتے ہیں جو ان کی مرضی کے مطابق ہو۔ پر سکون جگہیں ان کی آئیڈیل ہوتی ہیں۔ پر وقار تقریبات کو یہ پسند کرتے ہیں اور اچھے لوگوں میں رہنا چاہتے ہیں۔ اگر لوگ اور ماحول ان کی مرضی کے خلاف ہوں تو یہ وہاں سے دور ہو جاتے ہیں۔

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #4 on: November 22, 2010, 04:06 AM »
برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات

# خوبصورت
# بحیثیت ماں
# بحیثیت بیوی
# خوشبو اور پھول
# امور خانہ داری
# قابل بھروسہ
# معتدل مزاج
# معاملہ فہم
# کفایت شعار

for more info.pm me


Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #5 on: November 22, 2010, 04:09 AM »
برج ثور کے موافق پتھروں کے خواص

# عقیق
# ماہیت
# فیروزہ
# ماہیت
# مشہورو معروف فیروزہ
# مرجان


for more info. pm me

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #6 on: November 22, 2010, 04:13 AM »
ثور بچوں کی خصوصیات


دنیا کے تمام بچوں کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں، اسی طرح ثور بچے بھی اپنی الگ خصوصیات رکھتے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔ * یہ بہت خوب صورت ہوتے ہیں۔ * اچھی صحت کے مالک اور مضبوط جسم کے ہوتے ہیں۔ * پیار کرتے ہیں اور اس کے جواب میں پیار مانگتے ہیں۔
* یہ خاصے شرمیلے ہوتے ہیں لیکن ہر وقت ایسا نہیں کرتے۔ * تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور مصوری، اداکاری اورگلوکاری وغیرہ کی جانب ان کا خاصا جھکاؤ ہوتا ہے۔ * اکثر انہیں بزدلی کا طعنہ سننا پڑتا ہے کیونکہ یہ کئی معاملات میں شش وپنج کا مظاہرہ کرتے ہیں جسے بزدلی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
* یہ بچے زیادہ محنت مشقت نہیں کر سکتے ہیں۔ * تعلیم میں اگر ان کی حوصلہ افزائی نہ کی جائے تو یہ پیچھے رہ جاتے ہیں اس لئے والدین کو ہر قدم پر ان کی ہمت افزائی کرنی چاہئے۔
* ویسے تو یہ بہت زیادہ شرارتیں نہیں کرتے ہیں لیکن اکثر یہ ایسی بڑی بڑی شرارتیں کر جاتے ہیں جو ان کے اور دوسروں کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہیں اس لئے ان بچوں پر نظر رکھنی چاہئے۔
* منصوبہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ * یہ بہت صفائی پسند ہوتے ہیں۔ * زیادہ دوست نہیں رکھتے لیکن ان کے جو بھی دوست ہوں ان کے لئے بہت مخلص ہوتے ہیں۔
* کھیلوں کی طرف ان کا رجحان ہوتا ہے۔ * یہ خود کو دوسروں سے نمایاں اور ممتاز رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ * اگر ان بچوں پر توجہ نہ رکھی جائے تو یہ سست اور کاہل ہو جاتے ہیں۔
* یہ بچے دوسرے بچوں کے مقابلے میں تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔ * ان بچوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے کاموں کو سراہا جائے۔ * یہ بچے تمام معاملات میں اعتدال کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
* بڑوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان بچوں کی دوستی ایسے بچوں سے کرائیں جو کامیاب اور تیز طرار ہوں تا کہ یہ ان کے ساتھ رہ کر آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔ * یہ بچے جلد غصے میں آ جاتے ہیں۔
* اگر ان کی مخالفت کی جائے تویہ سخت رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ * ان سے پیار محبت سے ہر بات منوائی جا سکتی ہے جبکہ سختی، دھونس اور دھمکی کو یہ پسند نہیں کرتے۔ * یہ اکثر عمل سے زیادہ خیالی پلاؤ پکانے لگتے ہیں۔

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #7 on: November 22, 2010, 04:15 AM »
برج ثور کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

 
* 21؍ اپریل
    * 22؍ اپریل
    * 23؍ اپریل
    * 24؍ اپریل
    * 25؍ اپریل
    * 26؍ اپریل
    * 27؍ اپریل
    * 28؍ اپریل
    * 29؍ اپریل
    * 30؍ اپریل
    * یکم مئی
    * 2؍ مئی
    * 3؍ مئی
    * 4؍ مئی
    * 5؍ مئی
    * 6؍ مئی
    * 7؍ مئی
    * 8؍ مئی
    * 9؍ مئی
    * 10؍مئی
    * 11؍ مئی
    * 12؍ مئی
    * 13؍ مئی
    * 14؍ مئی
    * 15؍ مئی
    * 16؍ مئی
    * 17؍ مئی
    * 18؍ مئی
    * 19؍ مئی
    * 20؍ مئی
    * 21؍ مئی


for more info. pm me


Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #8 on: November 22, 2010, 04:17 AM »
ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

    * ثور مرد اور حمل عورت
    * ثور مرد اور ثور عورت
    * ثور مرد اور جوزا عورت
    * ثور مرد اور سرطان عورت
    * ثور مرد اور اسد عورت
    * ثور مرد اور سنبلہ عورت
    * ثور مرد اور میزان عورت
    * ثور مرد اور عقرب عورت
    * ثور مرد اور قوس عورت
    * ثور مرد اور جدی عورت
    * ثور مرد اور دلو عورت
    * ثور مرد اور حوت عورت
    * ثور عورت اور حمل مرد
    * ثور عورت اور ثور مرد
    * ثور عورت اور جوزا مرد
    * ثور عورت اور سرطان مرد
    * ثور عورت اور اسد مرد
    * ثور عورت اور سنبلہ مرد
    * ثور عورت اور میزان مرد
    * ثور عورت اور عقرب مرد
    * ثور عورت اور قوس مرد
    * ثور عورت اور جدی مرد
    * ثور عورت اور دلو مرد
    * ثور عورت اور حوت مرد

for more info. pm me


Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
Re: Taurus Horoscope برج ثور
« Reply #9 on: November 22, 2010, 04:20 AM »
ثور افراد کے لئے خصوصی ہدایات

خشک مزاجی کا مظاہرہ نہ کریں۔ * تنقید برداشت کرنا سیکھیں، اس طرح آپ اپنی خامیوں سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ * جلد بازی نہ کریں۔ * دوسروں پر سوچ سمجھ کر اعتماد کریں۔ * ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہ کریں۔ * خود نمائی نہ کریں۔ * منشیات سے گریز کریں۔ * اپنی جھجک کو دور کریں۔
* حاکمانہ انداز اختیار نہ کریں۔ * جو لوگ آپ کے ہمدردانہ رویے سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہیں ان پر نظر رکھیں۔ * انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہ کریں۔ * کسی سے حسد کرنا آپ کی پر وقار شخصیت کے لئے مناسب نہیں۔ * لالچ نہ کریں۔ * درگزر کریں، انتقام نہ لیں۔ * جھوٹ نہ بولیں۔
* زیادہ تخیل پرستی مناسب نہیں ہے۔ * خود کو مستحکم رکھنے کے لئے مناسب رقم پس انداز کریں۔ * کامیابیوں کے لئے غلط راستوں کا انتخاب نہ کریں۔
* بے صبرا پن آپ کے لئے بہتر نہیں ہے۔ * فضول خرچی ترک کر دیں۔ * عشق مزاجی ترک کر دیں۔ * دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں۔ * اپنی صحت کی طرف خصوصی توجہ رکھیں۔ * بے راہ روی نہ کریں۔ * سرکشی چھوڑ دیں۔ * مرغن غذاؤں کا زیادہ استعمال نہ کریں۔
* تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں۔ * خود غرضی سے بچیں۔ * اپنی طاقت کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ * شرمیلا پن چھوڑ دیں۔