پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ دو ہزار گیارہ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کے لیے کافی پرامید ہیں۔ تکنیکی اعتبار سے فیلڈنگ کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بولنگ اور بیٹنگ تو زبردست ہے البتہ اگر فیلڈنگ کے شعبے پر توجہ دیں تو یقیناً نتائج بہتر ہوں گے۔ لاہور سے نامہ نگار مناء رانا کی رپورٹ