Author Topic: ورلڈ کپ ٹرافی کا جوڑا  (Read 163 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 10
  • Gender: Male
    • Email
ورلڈ کپ ٹرافی کا جوڑا
« on: February 27, 2011, 12:15 AM »
ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کے آغاز پر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ کی سٹیج اداکارہ نے اپنے بالوں سے ورلڈ کپ کا ماڈل بنوایا ہے۔ اداکارہ علیزہ کی خواہش ہے کہ قومی ٹیم بھی ایسے ہی سر پر ورلڈ کپ سجا کر لائے۔

بالوں سے بننے والی ٹرافی کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ماڈل بنانے والے علی اور اظہر کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل بنانے میں نو گھنٹے لگے اور چھ ہزار روپے خرچہ ہوا۔ رپورٹ احتشام شامی


Pakistan Zindabad




Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
Re: ورلڈ کپ ٹرافی کا جوڑا
« Reply #1 on: March 03, 2011, 03:55 AM »
thanks for sharing