Author Topic: ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ  (Read 214 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ
« on: March 03, 2011, 05:18 AM »
ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ
آئرلینڈ نے انگلینڈ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا
انگلینڈ
آئرلینڈ
رنز فی بلے باز
200 100 0

    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *

بیٹنگ
9 Swann not out 9
بیٹنگ
9 Swann 9 not out
327/8
ایکسٹرا 23 (20 وائیڈ 1 بائیز 2 لیگ بائیز)
6.5
موجودہ رن ریٹ
N/A
مطلوبہ رن ریٹ
آئرلینڈ 329/7 (49.1 اوور)
0 بقیہ اوورز

رنز فی بلے باز
200 100 0

    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *
    *

بیٹنگ
8 Mooney not out 34
9 Johnston not out 7
بیٹنگ
8 Mooney 34 not out
329/7
ایکسٹرا 32 (12 وائیڈ 5 بائیز 15 لیگ بائیز)
6.7
موجودہ رن ریٹ
0.0
مطلوبہ رن ریٹ
انگلینڈ 327/8
1 بقیہ اوورز 0 درکار رنز

میچ کا تفصیلی سکور کارڈ
تازہ ترین سکور اور گروپ ٹیبلز کے لیے آپ کے پاس جاواسکرپٹ ہونا چاہیئے

دسویں کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ بی کا میچ بھارت کے شہر بنگلور کے چناسوامی سٹیڈیم میںآئر لینڈ نے انگلینڈ کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نےآئرلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے تین سو اٹھائیس کا ہدف دیا تھا۔ یہ ہدف آئر لینڈ نے 49.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔

کلِک تفصیلی سکور کارڈ

کلِک میچ کی تصاویر

آئر لینڈ نے میچ جیت کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا کے پاس تھا جس نے زمبابوے کے خلاف تین سو تیرہ رنز کا تعاقب کیا تھا۔

اس میچ میں آئر لینڈ نے ورلڈ کپ تاریخ میں سب سے تیز سنچری کا ریکارڈ بھی بنایا۔ آئرلینڈ کی جانب سے یہ ریکارڈ کیون نے بنایا جنہوں نے پچاس گیندوں میں سنچری مکمل کی۔

کیون مین آف دی میچ قرار پائے۔

کیون 113 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس میں تیرہ چوکے اور چھ چھکے شامل تھے۔

ٹراٹ نے 92 رنز سکور کیے

آئر لینڈ کو پہلی گیند پر ہی نقصان اٹھانا پڑا جب پورٹر فیلڈ کو پیٹرسن نے بولڈ کردیا۔

ایک موقع پر آئر لینڈ کے پانچ کھلاڑی ایک سو گیارہ رنز کے مجموعی سکور پر پویلین واپس جا چکے تھے۔

اس کے بعد کیون اور کوسیک نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا اور شراکت میں ایک سو باسٹھ رنز سکور کیے۔

کوسیک نے 47 رنز سکور کیے جن میں تین چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے سوان نے تین وکٹیں جبکہ اینڈرسن اور بریسنن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

انگلینڈ کی جانب سے پیٹرسن اور سٹراس نے اننگز کا آغاز کیا ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے ٹراٹ نے 92، ایئن بیل نے 81 اور پیٹرسن نے 59 رنز سکور کیے۔

آئرلینڈ کی جانب سے مونی سب سے کامیاب بولر رہے۔ انہوں نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ جانسٹن نے دو جبکہ ڈاکٹرل اور سٹرلنگ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا تین بار ہوا تھا اور تینوں میچ انگلینڈ ہی نے جیتے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایک روزہ میچز کی درجہ بندی کے مطابق انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ آئرلینڈ گیارہویں نمبر پر ہے۔

اس گراؤنڈ پر کُل انیس میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے ایک میچ ٹائی رہا اور ایک بغیر نتیجے کے ختم ہو گیا۔

اس سٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ اور دوسری بیٹنگ کرنے والی دونوں ٹیموں ہی نے آٹھ آٹھ میچ جیتے ہیں۔

Offline Farooq

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 553
  • Reputation: 0
    • Email
Re: ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ
« Reply #1 on: December 05, 2011, 05:08 AM »
zabrdst shring

Offline ambreen

  • Newbie
  • *
  • Posts: 296
  • Reputation: 0
    • Email
Re: ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ
« Reply #2 on: December 23, 2011, 01:54 PM »
 dash dash dash dash dash dash

Offline asad

  • Full Member
  • *
  • Posts: 414
  • Reputation: 0
    • Email
Re: ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ
« Reply #3 on: April 07, 2012, 12:44 AM »
old but thanks