Author Topic: حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ ۔ اہل دانش کی نظر میں  (Read 254 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4468
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
اس ہستی کے نام نامی اسم گرامی سے جنہوں نے کائنات عالم میں چار سو ایک ہی ذات کا مشاہدہ کیا یہاں تک  کہ  ان کی  آنکھ روہی کے ہر ذرہ ریگزار میں اسی ذات کے جلوے دیکھتی رہی اور پھر جن کی نگاہ میں وصل و ہجر یکساں ہیں۔  میری مراد حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کے آقاء نعمت شیخ کامل بادشاہ اقلیم فقر و عشق حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔
گر قبول افتد ز عزو شرف