Author Topic: یہ عالم ہوا ذکرِ خیر البشر سے  (Read 185 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline OLD MEN

  • Full Member
  • *
  • Posts: 396
  • Reputation: 0
  • Gender: Male
یہ عالم ہوا ذکرِ خیر البشر سے
« on: July 18, 2011, 11:19 PM »
یہ عالم ہوا ذکرِ خیر البشر سے
اُجالے برسنے لگے بام و در سے

گزرتے تھے سرکار* میرے جدھر سے ^
نہ جاتی تھی خوشبو کبھی راہگزر سے

لیا جب محمد* کا اِسمِ گرامی ^
اندھیرے سفر کر گئے میرے گھر سے

ہر اِک بات کو مان لو مصطفےٰ کی ^
نہیں کام چلتا اگر سے مگر سے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) *