Author Topic: مصطفیٰ جانے رحمت پے لاکھوں سلام  (Read 653 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline OLD MEN

  • Full Member
  • *
  • Posts: 396
  • Reputation: 0
  • Gender: Male
مصطفیٰ جانے رحمت پے لاکھوں سلام

شمع بزمے ہدایت پے لاکھوں سلام

بھیڑ میں چوم لی شاہ کی جالیاں

اے نظر تیری ہمّت پے لاکھوں سلام

جس کو پا کر حلیمہ غنی ہو گیئں

آمنہ تیری دولت پے لاکھوں سلام

نقشے پاک نگیں جن کو ترسے زمیں

چال کی زیب و زینت پے لاکھوں سلام

مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضا

مصطفیٰ جانے رحمت پے لاکھوں سلام

کیجئیے بند آنکھیں نصیر اور پھر

بھیجئیے انکی صورت پے لاکھوں سلام

Offline asad

  • Full Member
  • *
  • Posts: 414
  • Reputation: 0
    • Email
Re: مصطفیٰ جانے رحمت پے لاکھوں سلام
« Reply #1 on: July 27, 2011, 12:29 PM »
 bohatshukria JazaKallah