جب شیطان مردود نے کہا
اے رب تیری عزت کی قسم
میں تیرے بندوں کو ہمیشہ بہکاتا رہوں گا
جب تک ان کی روحیں ان کے جسموں میں رہیں گی
الله رب العزت نے ارشاد فرمایا
مجھے قسم ہے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے علیٰ مقام کی
جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رہیں گے
میں ان کو بخشتا رہوں گا
سبحان الله
♥ الحمد لله ♥ الحمد لله ♥ الحمد لله ♥