Blog

  • Master Mind

    Forum Replies Created

    Viewing 8 posts – 57 through 64 (of 1,205 total)
    • Author
      Posts
    • in reply to: HOROSCOPES #31716
      Master Mind
      Participant

      sorry bro main kall karta hon  sml

      in reply to: Re: Attendance #31714
      Master Mind
      Participant

      present

      in reply to: HOROSCOPES #31689
      Master Mind
      Participant

      hmmm sorry jamal bro main INSHALLA ajj rat tak kar don ga.  kuch masrof tha iss liye nahi kar paya ,

      in reply to: Pisces (Horoscope) برج حوت #31524
      Master Mind
      Participant
      برج حوت
      نشان      Û”Û”Û”Û”Û”Û”      دو مچھلیاں
      تاریخ پیدائش    Û”Û”Û”Û”Û”Û”      20؍ فروری تا 20؍ مارچ
      حاکم سیارہ  Û”Û”Û”Û”Û”Û”      نپ چون
      عنصر      Û”Û”Û”Û”Û”Û”      آبی
      مبارک دن    Û”Û”Û”Û”Û”Û”      اتوار، پیر ØŒ جمعرات
      مبارک عدد  Û”Û”Û”Û”Û”Û”      7
      مبارک پتھر  Û”Û”Û”Û”Û”Û”      پکھراج، نیلم اور پنا
      مبارک رنگ  Û”Û”Û”Û”Û”Û”      گہرا نیلا، سلیٹی، سفید ØŒ بنفشی

      مثبت خصوصیات

      ہمدرد، مخلص، دوست نواز، ملنسار، خوش اخلاق، درگزر کرنے والے، تخلیق کار، دلکش شخصیت کے مالک، اچھے منصوبہ ساز، ذہین، گہرا مشاہدہ کرنے والے، اچھے منتظم، نفاست پسند، خوش لباس، بذلہ سنج، وعدے کے پابند، حساس، امن پسند
      منفی خصوصیات

      سست و کاہل، وقت کی قدر نہ کرنے والے، مستقبل سے بے فکر، دوسروں کی خاطر خود کو نظر انداز کرنے والے، دوسروں کو بے وقوف بنانے والے، انتہا پسند، کام ادھورے چھوڑنے والے، فضول خرچ، خیالوں کے باسی، دل پھینک، جنسی بے راہ رو، مختلف کاموں سے گھبرانے والے، نشہ کی طرف راغب
      in reply to: Taurus Horoscope برج ثور #31488
      Master Mind
      Participant
      مناسب غذائیں


      گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر
      مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی
      دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک
      گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر
      دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی
      گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ
      انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار
      کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں
      لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا
      چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے
      اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر
      مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ
      زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے
      لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ
      بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی
      in reply to: Taurus Horoscope برج ثور #31487
      Master Mind
      Participant
      مناسب پیشے


      فوج ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ وکالت
      بینکنگ ۔۔۔ مصور ۔۔۔ اداکار
      گلو کار ۔۔۔ موسیقار ۔۔۔ الیکٹریشن
      ٹی وی مکینک۔۔۔ بیکری ۔۔۔ ٹیلرنگ
      الیکٹریشن ۔۔۔ حکمت ۔۔۔ ڈاکٹر
      اسٹیشنرز ۔۔۔ پبلشر ۔۔۔ بک سیلر
      سیلز مین ۔۔۔ جنرل اسٹور۔۔۔ سوئیٹ مرچنٹ
      کلاتھ مرچنٹ ۔۔۔ فوٹو گرافر ۔۔۔ نرسنگ
      آئرن ورکس۔۔۔ میڈیکل اسٹور۔۔۔ ہوٹلنگ
      ہئیر ڈریسر۔۔۔ بیوٹی پارلر ۔۔۔ ٹیکسٹائل ڈیزائنر
      آرکیٹیکٹ۔۔۔ نقشہ نویس۔۔۔ خطاطی
      کمپیوٹر آپریٹر۔۔۔ موبائل فون مکینک۔۔۔ فرنیچر سازی
      مرغبانی ۔۔۔ رپورٹنگ ۔۔۔ کالم نویس
      افسانہ نگاری۔۔۔ پرنٹنگ پریس۔۔۔ موٹر مکینک
      ڈرائیونگ۔۔۔ فروٹ مرچنٹ۔۔۔ ماہی گیری
      in reply to: Taurus Horoscope برج ثور #31486
      Master Mind
      Participant
      ثور افراد کے لئے خصوصی ہدایات


      خشک مزاجی کا مظاہرہ نہ کریں۔ * تنقید برداشت کرنا سیکھیں، اس طرح آپ اپنی خامیوں سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ * جلد بازی نہ کریں۔ * دوسروں پر سوچ سمجھ کر اعتماد کریں۔ * ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہ کریں۔ * خود نمائی نہ کریں۔ * منشیات سے گریز کریں۔ * اپنی جھجک کو دور کریں۔
      * حاکمانہ انداز اختیار نہ کریں۔ * جو لوگ آپ کے ہمدردانہ رویے سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہیں ان پر نظر رکھیں۔ * انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہ کریں۔ * کسی سے حسد کرنا آپ کی پر وقار شخصیت کے لئے مناسب نہیں۔ * لالچ نہ کریں۔ * درگزر کریں، انتقام نہ لیں۔ * جھوٹ نہ بولیں۔
      * زیادہ تخیل پرستی مناسب نہیں ہے۔ * خود کو مستحکم رکھنے کے لئے مناسب رقم پس انداز کریں۔ * کامیابیوں کے لئے غلط راستوں کا انتخاب نہ کریں۔
      * بے صبرا پن آپ کے لئے بہتر نہیں ہے۔ * فضول خرچی ترک کر دیں۔ * عشق مزاجی ترک کر دیں۔ * دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں۔ * اپنی صحت کی طرف خصوصی توجہ رکھیں۔ * بے راہ روی نہ کریں۔ * سرکشی چھوڑ دیں۔ * مرغن غذاؤں کا زیادہ استعمال نہ کریں۔
      * تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں۔ * خود غرضی سے بچیں۔ * اپنی طاقت کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ * شرمیلا پن چھوڑ دیں۔
      in reply to: Taurus Horoscope برج ثور #31485
      Master Mind
      Participant
      ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں
          * ثور مرد اور حمل عورت
          * ثور مرد اور ثور عورت
          * ثور مرد اور جوزا عورت
          * ثور مرد اور سرطان عورت
          * ثور مرد اور اسد عورت
          * ثور مرد اور سنبلہ عورت
          * ثور مرد اور میزان عورت
          * ثور مرد اور عقرب عورت
          * ثور مرد اور قوس عورت
          * ثور مرد اور جدی عورت
          * ثور مرد اور دلو عورت
          * ثور مرد اور حوت عورت
          * ثور عورت اور حمل مرد
          * ثور عورت اور ثور مرد
          * ثور عورت اور جوزا مرد
          * ثور عورت اور سرطان مرد
          * ثور عورت اور اسد مرد
          * ثور عورت اور سنبلہ مرد
          * ثور عورت اور میزان مرد
          * ثور عورت اور عقرب مرد
          * ثور عورت اور قوس مرد
          * ثور عورت اور جدی مرد
          * ثور عورت اور دلو مرد
          * ثور عورت اور حوت مرد

      for more info. pm me

    Viewing 8 posts – 57 through 64 (of 1,205 total)