Hum Tum Board

Islamic Board => Al Quran Ul Kareem => Topic started by: melting eyes on October 01, 2009, 05:57 PM

Title: سورة البقرة
Post by: melting eyes on October 01, 2009, 05:57 PM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

المٌ١
الم



ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ٢



یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے




الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ٣
جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں




وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ٤



ور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں



أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ٥



یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں




إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ٦



جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے




خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ٧



خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ھے
 
Title: Re: سورة البقرة
Post by: Master Mind on October 03, 2009, 11:14 AM
 JazaKallah
Title: Re: سورة البقرة
Post by: beautiful on October 03, 2009, 01:31 PM
 JazaKallah
Title: Re: سورة البقرة
Post by: melting eyes on October 07, 2009, 06:12 AM
 thanks aap dono ka
Title: Re: سورة البقرة
Post by: Ajnabi on October 10, 2009, 11:48 AM
 JazaKallah
Title: Re: سورة البقرة
Post by: impressible4u on November 07, 2009, 12:31 PM
JazaKallah
Title: Re: سورة البقرة
Post by: Allahwala on December 02, 2009, 02:19 PM
 JazaKallah Mashallah Allah ajer ata frmaen ameen  sml
Title: Re: سورة البقرة
Post by: anjumkhan on January 22, 2010, 02:44 AM
 JazaKallah very nice