Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: Leon on October 03, 2009, 11:28 AM

Title: ٹائیگر ووڈز ایک بلین ڈالر کمانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
Post by: Leon on October 03, 2009, 11:28 AM
نیویارک (نیٹ نیوز) گولف کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر ووڈز دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ایک سال میں ایک بلین ڈالرز کمائے ہیں۔ فوربز میگزین کے مطابق ٹائیگر ووڈز دنیا کے امیر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعزاز فارمولا ون کے کھلاڑی مائیکل شوماک کے پاس تھا۔ 2009ء کے آغاز میں ہی ٹائیگر ووڈز نے انعامات، اشتہارات اور گولف کورس ڈیزائن کرنے کی مد میں 895 ملین ڈالرز کما لئے تھے اور سال کے آخر تک یہ رقم ایک بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
Title: Re: ٹائیگر ووڈز ایک بلین ڈالر کمانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
Post by: Samera on November 28, 2009, 06:22 PM
bohat umdha very nice sharing
Title: Re: ٹائیگر ووڈز ایک بلین ڈالر کمانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
Post by: Super boy on December 13, 2009, 03:27 PM
very nice  shakehandnn