Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: Leon on October 04, 2009, 10:41 AM

Title: پاکستان پریمئرلیگ‘افغان کلب کی پہلی کامیابی‘پی آئی اے بھی جیت گئی
Post by: Leon on October 04, 2009, 10:41 AM
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان پریمئر لیگ میں کھیلے گئے دونوں میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ افغان کلب چمن کو اپنے نویں میچ میں پہلی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب کے ای ایس سی کی مضبوط ٹیم کو اپنے دسویں میچ میں افغان کلب کے ہاتھوں 3-0کی شکست کا داغ لگا جبکہ نوشکی سٹیڈیم پر بلوچ کلب نوشکی کو پی آئی اے نے 2-1سے قابو کیا۔ افغان کلب چمن نے گورنمنٹ ہائی سکول چمن کی سبز فیلڈ پر پورے تین پوائنٹس حریف کے ای ایس سی کیخلاف حاصل کرکے حیران کن کامیابی حاصل کی۔ افغان کلب چمن کے نو میچوں میں پانچ پوائنٹس اور پی آئی اے کے نو میچوں میں گیارہ پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب گیارہویں اور نویں پوزیشن ہے۔
Title: Re: پاکستان پریمئرلیگ‘افغان کلب کی پہلی کامیابی‘پی آئی اے بھی جیت گئی
Post by: Samera on November 28, 2009, 06:22 PM
bohat umdha very nice sharing
Title: Re: پاکستان پریمئرلیگ‘افغان کلب کی پہلی کامیابی‘پی آئی اے بھی جیت گئی
Post by: Super boy on December 13, 2009, 03:27 PM
very nice
Title: Re: پاکستان پریمئرلیگ‘افغان کلب کی پہلی کامیابی‘پی آئی اے بھی جیت گئی
Post by: Ajnabi on January 23, 2010, 06:18 AM
hmm good info
Title: Re: ??????? ?????????�????? ??? ?? ???? ???????�?? ??? ?? ??? ??? ???
Post by: Master Mind on January 25, 2010, 10:24 AM
الله كا شكرا ه