Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => : Super boy November 25, 2009, 07:36 PM

: کھودوں گا قبراور تیری یادوں کو دفن کر دوں گا
: Super boy November 25, 2009, 07:36 PM
کھودوں گا قبراور تیری یادوں کو دفن کر دوں گا
جو تم نے کیے تھے مجھ سے ان وعدوں کو دفن کر دوں گا

جو رکھے ہیں میں نے اب تک کتابوں میں چھپا کر
تیرے دیے ہوئے ان گلابوں کو دفن کر دوں گا

اب چھوڑ دوں گا عادت گھٹ گھٹ کے یونہی جینے کی
میں تیرے دیے ہوئے سب عذابوں کو دفن کر دوں گا

اب چھوڑ دوں گا عادت میخانے میں جانے کی
تیرے ہجر میں جو پیتا تھا ان شرابوں کو دفن کر دوں گا

اب سویا کروں گا میں بھی چین کی نیند
جو روز چلے آتے تھے ان خوابوں کو دفن کر دوں گا
: Re: کھودوں گا قبراور تیری یادوں کو دفن کر دوں گا
: Samera November 27, 2009, 08:51 PM
nice sharing  for sharing
: Re: کھودوں گا قبراور تیری یادوں کو دفن کر دوں گا
: Dreamboy November 29, 2009, 02:03 PM
 thumbsss thumbsss very nice poetry