Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on November 25, 2009, 08:31 PM

Title: دل دریا نہیں سمندر ہے کبھی اس سمندر میں اتر کر دیکھو
Post by: Super boy on November 25, 2009, 08:31 PM
دل دریا نہیں سمندر ہے کبھی اس سمندر میں اتر کر دیکھو
پرنم نگاہوں کے ہحر میں ڈولتے بھنور میں سفر کر دیکھو

عشق کیا ہے تلاطم خیز موجوں سے پوچھو زندگی کیا ہے
کہ اس بے نام ساکت زندگی کو عشق کی ہم سفر کر دیکھو

دل میں سچی لگن کا جذبہ پیدا کرو اور اسے پانے کی خاطر
بحر عشق میں اترو کبھی بپھری موجوں سے لڑ کر دیکھو

سمندر کی لہروں کے تصادم سے اٹھتی طغیانیوں کا منظر
نہیں دیکھا، تو یہ دلنشیں منظر کبھی بھر کر نظر دیکھو

گہرے سمندر کی طغیانیوں کے دھندلکوں میں پنہاں راز کو
سمندر سی گہری نگاہوں سے دیکھو اور نظر کا اثر دیکھو
Title: Re: دل دریا نہیں سمندر ہے کبھی اس سمندر میں اتر کر دیکھو
Post by: Samera on November 27, 2009, 09:01 PM
nice sharing  for sharing
Title: Re: دل دریا نہیں سمندر ہے کبھی اس سمندر میں اتر کر دیکھو
Post by: Ajnabi on November 27, 2009, 09:50 PM
zbardst sharing  rose5
Title: Re: دل دریا نہیں سمندر ہے کبھی اس سمندر میں اتر کر دیکھو
Post by: anjumkhan on January 20, 2010, 08:30 PM
very nice sharing