Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: Ajnabi on November 27, 2009, 03:49 AM

Title: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: Ajnabi on November 27, 2009, 03:49 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):

× چار چیزیں آپ کو پریشان کرتی ہیں:
١۔ زیادہ باتیں کرنا ٢۔ زیادہ سونا ٣۔ زیادہ کھانا۔ ٤ زیادہ لوگوں سے میل جول۔
× چار چیزیں آپ کو ختم کرتی ہیں :
١۔ پریشانی۔ ٢۔ غم۔ ٣۔ بھوک۔ ٤۔ دیر سے سونا۔
× چار چیزوں سے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے اور خوشیاں چلی جاتی ہیں:
١۔ جھوٹ بولنا۔ ٢۔ عزت نہ کرنا اور غلط چیز پر بھی اصرار کرنا۔ ٣۔ غلط معلومات اور بغیر جانتے ہوئے بحث کرنا ٤۔ کسی غلط چیز کو بے باقی سے بغیر خوف کے کرنا۔
× چار چیزوں سے چہرے کی رونق بڑھ جاتی ہے۔
١۔ پرہیز گاری سے۔ ٢۔ وفاداری سے۔ ٣۔ رحم دلی سے۔ ٤۔ دوسرے کے بغیر کہے ان کی مدد کرنے سے۔
× چار چیزوں سے رزق کی فراوانی رک جاتی ہے۔
١۔ صبح فجر سے طلوع آفتاب تک سونے سے۔ ٢۔ نماز نہ پڑھنے یا پابندی سے نہ پڑھنے سے۔ ٣۔ سستی کرنے سے۔ ٤۔ دھوکہ دینے سے۔
× چار چیزوں سے رزق بڑھتا ہے۔
١۔ راتوں کو اٹھ کر عبادت کرنے سے۔ ٢۔ اپنے گناہوں پر زیادہ پشیمان ہونے سے۔ ٣۔ خیرات و صدقات کرنے سے۔ ٤۔ رب العزت کا زکر کرنے سے۔

پیارے آقا سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
دوسروں تک پہنچاؤ چاہے تم ایک آیت ہی جانتے ہو اور یہ ایک آیت بھی حساب کتاب کے دن کام دے گی۔

اور مزید فرمایا کہ

جب ازان دی جائے تو ہر کام چھوڑ دو۔ یہاں تک کہ قرآن کی تلاوت سے بھی رک جاؤ، جو شخص ازان کے درمیان بات چیت کرتا ہے تو (ڈر ہے کہ) موت کے وقت اسے کلمہ نصیب نہ ہو۔
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: Super boy on November 27, 2009, 09:31 PM
JazaKallah
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: Samera on November 28, 2009, 06:27 PM
 JazaKallah nice sharing
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: ahmed on December 01, 2009, 02:56 PM
 JazaKallah nice sharing
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: Allahwala on December 03, 2009, 03:52 PM
 JazaKallah Mashallah bohat achi sharing ki Allah ap ko jaza ata frmay ameen
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: Master Mind on December 04, 2009, 06:13 PM
 JazaKallah nice sharing  sml
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: King on January 01, 2010, 05:13 AM
 JazaKallah
Title: Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
Post by: anjumkhan on January 17, 2010, 01:58 PM
 JazaKallah
Title: Re: ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ?????? (?????):
Post by: bakr124 on March 20, 2010, 04:20 PM

 JazaKallah