Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: Ajnabi on December 06, 2009, 12:44 AM

Title: فتنہ دجال سے بھی بڑا فتنہ دکھاوے کی نماز ہے
Post by: Ajnabi on December 06, 2009, 12:44 AM
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کررہے تھے۔ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ: ”کیا میں تمہیں دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کروں؟ ہم نے عرض کیا۔ ضرور یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شرک خفی دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو اور نماز کو اس لیے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے”۔
(ابن ماجہ
Title: Re: فتنہ دجال سے بھی بڑا فتنہ دکھاوے کی نماز ہے
Post by: Allahwala on December 06, 2009, 11:30 AM
 JazaKallah Mashallah bohat achi sharing ki Allah  jaza ata frmaye ameen
Title: Re: فتنہ دجال سے بھی بڑا فتنہ دکھاوے کی نماز ہے
Post by: Super boy on December 07, 2009, 08:29 PM
JazaKallah
Title: Re: فتنہ دجال سے بھی بڑا فتنہ دکھاوے کی نماز ہے
Post by: impressible4u on December 08, 2009, 11:37 AM
JazaKallah
Title: Re: فتنہ دجال سے بھی بڑا فتنہ دکھاوے کی نماز ہے
Post by: anjumkhan on January 18, 2010, 03:29 PM
JazaKallah