Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: Ajnabi on December 11, 2009, 02:46 AM

Title: حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
Post by: Ajnabi on December 11, 2009, 02:46 AM
حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
اللہ تعالی ميں ايک سال تک آپ کی مخلوق کی دعوت کرنا چاہتا ہوں-
اللہ تعالی نے فرمايا-تم نہیں کر سکتے-
انہوں نے کہا-اچھا ایک مہينہ کر لیتا ہوں-
اللہ تعالی نے پھرکہا-تم نہیں کر سکتے-
انہوں نے کہا-اچھا ایک ہفتہ کرلیتا ہوں-
اللہ تعالی نے پھر کہا-تم نہیں کرسکتے-
انہوں نے کہا-اچھا ایک دن صرف ایک دن تو کر نے دے-
اللہ تعالی نے اجازت دےدی-انہوں نے جنات ہوںانسان،پرندوں کو حکم دیا کھانا پکاؤ-
جب کھانا لگ گیا تو انہوں نے اللہ تعالی سے فرمایا-
اپنی مخلوق کو بھیج دے'کھانا تیارہے-
اللہ تعالی نے پوچھا-پہلے زمین والوں کوبھیجوں یا پانی والوں کو-
انہوں نے کہا-پانی والوں کوپہلےبھیج دو-
تو ایک مچھلی باہر نکلی اور سارا دسترخوان برتنوں سمیت کھا گئ-
اور دو-
حضرت سلیمان حیرت سے انگلی منہ میں دبا کر کھڑے تھے کہنے لگے-
تو سب کا کھا گئ اور کہاں سے لاؤں-
وہ بولی-مہمان کو کوئی طعنے دیے جاتے ہیں-
سلیمان:آج تومیں بھوکی رہوں گی-میرا اللہ روزانہ مجھے ایسے تین لقمے دیتا ہے-سلیمان یہ تیرا کام نہیں تیرے رب کا ہی کام ہے-کہ وہ سب کو کھلا تا ہے-
یہ کھہ کر وہ سمندر میں چلی گئ
-
Title: Re: حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
Post by: Master Mind on December 11, 2009, 03:02 AM
Mashallah  JazaKallah  rose5
Title: Re: حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
Post by: Samera on December 11, 2009, 07:12 PM
JazaKallah
Title: Re: حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
Post by: King on January 01, 2010, 05:26 AM
 JazaKallah
Title: Re: حظرت سليمان نے اللہ تعالی سے درخواست کی-
Post by: anjumkhan on January 17, 2010, 01:44 PM
JazaKallah
Title: Re: ???? ?????? ?? ???? ????? ?? ??????? ??-
Post by: bakr124 on March 20, 2010, 04:18 PM

 JazaKallah