Hum Tum Board

Entertainment => Jokes => Topic started by: ahmed on December 20, 2009, 08:50 PM

Title: بہو اور ساس
Post by: ahmed on December 20, 2009, 08:50 PM
بہو اور ساس
بھکاری نے ایک گھر کے سامنے صدا لگائی تو گھر کی نئی نویلی دلہن نے کہا، جاؤ بابا معاف کرو۔
بھکاری کچھ دور گیا تو اس بہو کی ساس نے آواز دے کر بھکاری کو بلایا۔
جب بھکاری پاس آیا تو ساس نے کہا، بابا معاف کرو۔
بھکاری کو بڑا غصہ آیا، اس نے کہا یہ بات تو آپ کی بہو نے بھی کہی تھی۔
ساس نے جواب دیا، "مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب جمانے والی۔
Title: Re: بہو اور ساس
Post by: King on January 01, 2010, 05:36 AM
 blaugh101 hehehehe heeeeeeeh calping thumbsss yayahooo nice sharing