Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on January 08, 2010, 04:38 AM

Title: برسوں کی چاہت کو ایک پل میں بدلتے دیکھا ہے ہم نے
Post by: Super boy on January 08, 2010, 04:38 AM
برسوں کی چاہت کو ایک پل میں بدلتے دیکھا ہے ہم نے
ٹوٹ کر چاہنے والوں کومُکرتے دیکھا ہے ہم نے
ناز کرتے ہیں جو اپنی وفاوں پر اُنہیں کہ بے وفائ کرتے دیکھا ہے ہم نے
کیسے سجالیں سپنے اُداس آنکھوں میں اپنے ہر خواب کو ٹوٹ بکھرتے دیکھا ہے ہم نے
کرتے ہیں جو وعدے ہمیشہ ساتھھ چلنے کے پھر اُنہیں کو راستہ بدلتے دیکھا ہے ہم نے
اعتبار نہیں رہا کسی پر کیونکہ اس اعتبار کو کئ بار ٹوٹتے دیکھا ہے ہم نے
Title: Re: برسوں کی چاہت کو ایک پل میں بدلتے دیکھا ہے ہم نے
Post by: anjumkhan on January 22, 2010, 03:32 AM
 thanks thumbsss very nice