Hum Tum Board

Shayari & Urdu Adab => Shair o Shairi => Topic started by: Super boy on January 11, 2010, 04:12 AM

Title: جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہو جائے
Post by: Super boy on January 11, 2010, 04:12 AM
جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہو جائے
اک سونامی میرے سینے میں‌بپا ہو جائے

دل میں پھر کچھ بھی نہیں ہوگا خیالوں کہ سوا
تو کسی روزاگر مجھ سے جدا ہوجائے

وہ بہت رکھتا ہے چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو اک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جائے
Title: Re: جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہو جائے
Post by: anjumkhan on January 22, 2010, 03:29 AM
 thanks thumbsss very nice