Hum Tum Board

Khawateen Gathering => Kitchen => Topic started by: anjumkhan on January 14, 2010, 04:00 PM

Title: تندوری چکن
Post by: anjumkhan on January 14, 2010, 04:00 PM
اجزاء

چکن ثابت ---- ایک عدد
چاٹ مصالحہ ---- ٣ کھانے کے چمچ
نمک ---- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- ادھی پیالی
ادرک کا پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمچ
آئل ---- چھ کھانے کے چمچ

ترکیب
چکن کو اچھی دھو کر اس پر چھری سے کٹ لگا لیں- اب چکن پر اچھی طرح ادرک ، لہسن کا پیسٹ،چاٹ مصالحہ، لیموں کا رس، نمک اور گرم مصالحہ مل لیں-اب پہلے سے گرم اوون میں آدھے گھنٹے کے لیے بیک کریں-جب چکن تیار ہونے لگے تو اسےاوون میں سے نکال کر یس پر اچھی طرح آئل لگایں- اور اوون میں دوبارہ رکھ دیں- جب چکن سرخ ہو جائے تو نکال لیں - رائتے اور روغنی نان کے ساتھ پیش کریں
Title: Re: تندوری چکن
Post by: Samera on January 16, 2010, 11:08 AM
zbardst very nice
Title: Re: تندوری چکن
Post by: Super boy on January 20, 2010, 02:22 AM
zbardst nice sharing
Title: Re: تندوری چکن
Post by: Ajnabi on January 22, 2010, 05:24 PM
nice sharing  wellcone