Hum Tum Board
Sports => Cricket & Sports => : Shani March 01, 2010, 06:09 PM
-
لاÛور(سپورٹس رپورٹر) بنک الÙÙ„Ø§Ø Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ پولو چیمپئن شپ ÙØ§Ø± قائد اعظم گولڈ Ú©Ù¾ میں مزید چار میچوں کا ÙÛŒØµÙ„Û ÛÙˆ گیا۔ لاÛور پولو کلب میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² Ù¾ÛÙ„Û’ میچ میں ٹیگ آرمی Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ الخان/ ٹپمور Ú©Ùˆ 6 Ú©Û’ مقابلے میں 13 گول سے شکست دی۔ دوسرا میچ Ûلٹن ÙØ§Ø±Ù…ا اور ØØªÙ Ú©ÛŒ ٹیموں Ú©Û’ درمیان کھیلا گیا۔ میچ میں Ûلٹن ÙØ§Ø±Ù… Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ دلچسپ مقابلے Ú©Û’ بعد 10-8 سے کامیابی ØØ§ØµÙ„ کی۔ تیسرے میچ میں ایچ ایس بی سی بنک Ù†Û’ کالونی شوگر Ú©ÛŒ ٹیم Ú©Ùˆ یکطرÙÛ Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û’ میں 14-3 سے مات دی۔ چوتھے اور آخری میچ میں گارڈ رائس/ نیو ایج ٹیم Ù†Û’ پاکستان ائرÙورس Ú©Ùˆ 6 مقابلے میں 8 گول سے ÛØ±Ø§ÛŒØ§Û”