Hum Tum Board

Entertainment => News & Current Affairs => Topic started by: Shani on March 03, 2010, 03:43 PM

Title: انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں بم دھماکہ‘ 2 افراد جاںبحق‘ 15 زخمی
Post by: Shani on March 03, 2010, 03:43 PM
کوئٹہ + خضدار (بیورو رپورٹ + مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں بم دھماکے سے 2 افراد جاںبحق اور 15 طلبہ زخمی ہو گئے ہیں‘ دھماکہ یونیورسٹی میں ثقافتی شو کے دوران ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں یونیورسٹی کا طالب علم جنید اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ ہسپتال میں متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے‘ انہوں نے کہا کہ شرپسند منصوبے کے تحت صوبے کے حالات خراب کر رہے ہیں۔
Title: Re: انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں بم دھماکہ‘ 2 افراد جاںبحق‘ 15 زخمی
Post by: bakr124 on March 09, 2010, 12:50 PM
nice sharing thanks for infomation