Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: Shani on March 06, 2010, 02:43 PM

Title: ڈیوس کپ میں عقیل خان کو شکست اعصام الحق اپنا میچ جیت گئے
Post by: Shani on March 06, 2010, 02:43 PM
ہانگ کانگ (نیٹ نیوز) ڈیوس کپ ٹینس ایشین اوشیانا زون گروپ ٹو میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان مقابلہ ایک، ایک سے برابر رہا۔ ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے روز دو سنگلز کھیلے گئے۔ پہلے سنگل میں عقیل خان کا مقابلہ ہوئی تانگ یو سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑی کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 سے شکست ہوئی۔ ہوئی تانگ نے یہ میچ 6-3,6-3,6-3,6-2,6-4 اور 6-3 سے جیتا۔ دوسرے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق نے چوک وائی ہوئی کو 6-2,6-2 اور 6-4 سے مات دے کر مقابلہ ایک۔ایک سے برابر کر دیا۔
Title: Re: ڈیوس کپ میں عقیل خان کو شکست اعصام الحق اپنا میچ جیت گئے
Post by: Leon on April 22, 2010, 02:20 PM
 thumbsss
Title: Re: ڈیوس کپ میں عقیل خان کو شکست اعصام الحق اپنا میچ جیت گئے
Post by: ambreen on February 25, 2011, 09:12 PM
 hehehehe pkflag