Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: ahmed on February 22, 2011, 12:37 AM

Title: پاکستانی ٹیم کی پریکٹس
Post by: ahmed on February 22, 2011, 12:37 AM
پاکستانی ٹیم کی پریکٹس
کستانی کھلاڑی سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا کے مہندرا راجا پکسے سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاکستان ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بدھ کو کینیا کے خلاف کھیلے گا۔ ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان نے دو وارم اپ میچ کھیلے تھے جن میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست اور بنگلہ دیش سے میچ جیت گیا تھا۔

کلِک پاکستان ورلڈ کپ ٹیم کا پروفائل
Title: Re: پاکستانی ٹیم کی پریکٹس
Post by: King on February 24, 2011, 02:09 AM
 pkflag pkflag
Title: Re: پاکستانی ٹیم کی پریکٹس
Post by: ambreen on February 25, 2011, 09:10 PM
hmm very good sharing