Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: ahmed on February 27, 2011, 12:15 AM

Title: ورلڈ کپ ٹرافی کا جوڑا
Post by: ahmed on February 27, 2011, 12:15 AM
ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کے آغاز پر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ کی سٹیج اداکارہ نے اپنے بالوں سے ورلڈ کپ کا ماڈل بنوایا ہے۔ اداکارہ علیزہ کی خواہش ہے کہ قومی ٹیم بھی ایسے ہی سر پر ورلڈ کپ سجا کر لائے۔

بالوں سے بننے والی ٹرافی کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ماڈل بنانے والے علی اور اظہر کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل بنانے میں نو گھنٹے لگے اور چھ ہزار روپے خرچہ ہوا۔ رپورٹ احتشام شامی
Title: Re: ورلڈ کپ ٹرافی کا جوڑا
Post by: King on March 03, 2011, 03:55 AM
thanks for sharing