Hum Tum Board

Sports => Cricket & Sports => Topic started by: ahmed on March 01, 2011, 09:20 PM

Title: ’فیلڈنگ پر توجہ ضروری‘
Post by: ahmed on March 01, 2011, 09:20 PM
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ دو ہزار گیارہ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کے لیے کافی پرامید ہیں۔ تکنیکی اعتبار سے فیلڈنگ کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بولنگ اور بیٹنگ تو زبردست ہے البتہ اگر فیلڈنگ کے شعبے پر توجہ دیں تو یقیناً نتائج بہتر ہوں گے۔ لاہور سے نامہ نگار مناء رانا کی رپورٹ
Title: Re: ’فیلڈنگ پر توجہ ضروری‘
Post by: King on March 03, 2011, 03:54 AM
thanks for sharing