Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: OLD MEN on June 21, 2011, 11:30 AM

Title: ہمارے دل سو گئے ہیں
Post by: OLD MEN on June 21, 2011, 11:30 AM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک شخص حسن بصری کے پاس حاضر ہوا کہنے لگا،حضرت پتہ نہیں ہمارے دل سو گئے ہیں،فرما یا وہ کیسے؟عرض کیا کہ آپ درس دیتے ہیں وعظ و نصیحت کرتے ہیں لیکن دل پر اثر نہیں ہوتا،فرمایا اگر یہ معاملہ ہے تو یہ نہ کہو کہ دل سو گئے تم یہ کہو دل مو گئے یعنی مر گئے،وہ شخص بڑا حیران ہوا کہنے لگا یہ دل کیسے مر گئے؟فرمایا کہ دیکھو جو انسان سویا ہوا ہو اسے جھنجھوڑا جائے تو وہ جاگ اٹھتا ہے اور جو جھنجھوڑنے سے نہ جاگے وہ سویا ہوا نہیں وہ مویا ہوا ہوتا ھے،جو انسان اللہ کا کلام سنے،نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان سنے اور پھر دل اثر قبول نہ کرے یہ دل کی موت کی علامت ہوتی ہے تو ہم اس دل کو مرنے سے پہلے پہلے روحانی اعتبار سے زندہ لر لیں-
ہوا و حرص والا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
Title: Re: ہمارے دل سو گئے ہیں
Post by: OLD MEN on June 25, 2011, 01:16 AM
 JazaKallah JazaKallah
Title: Re: ہمارے دل سو گئے ہیں
Post by: Fatima on September 11, 2011, 04:55 PM
 JazaKallah
Title: Re: ہمارے دل سو گئے ہیں
Post by: Farooq on November 01, 2011, 12:06 PM
 JazaKallah