Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: Allahwala on August 24, 2011, 12:10 AM

Title: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
Post by: Allahwala on August 24, 2011, 12:10 AM
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نے فرمایا صبح کو یہ دعا پڑھا کرو

اللَّهُمَّ بِکَ أَصْبَحْنَا وَبِکَ أَمْسَيْنَا وَبِکَ نَحْيَا وَبِکَ نَمُوتُ

اے اللہ ! ہم نے صرف آپ کی وجہ سے )قدرت سے( صبح کی اور آپ ہی کی قدرت سے

شام کی اور آپ ہی کی خاطر جیئں گے اور آپ ہی کی خاطر جان دینگے اور شام ہو تو

بھی یہی دعا مانگا کرو


اللَّهُمَّ بِکَ أَمْسَيْنَا وَبِکَ أَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْيَا وَبِکَ نَمُوتُ وَإِلَيْکَ الْمَصِيرُ۔

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 749
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
Post by: OLD MEN on August 26, 2011, 02:53 PM
 JazaKallah
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
Post by: Master Mind on September 03, 2011, 11:08 AM
 JazaKallah
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
Post by: Fatima on September 07, 2011, 05:53 PM
 JazaKallah
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
Post by: Farooq on November 01, 2011, 12:07 PM
 JazaKallah