Hum Tum Board

Islamic Board => Islamic Center => Topic started by: Allahwala on August 24, 2011, 12:15 AM

Title: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
Post by: Allahwala on August 24, 2011, 12:15 AM
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نے ارشاد فرمایا تین دعائیں قبول ہوتی ہیں ان میں کچھ شک نہیں۔ )

1( مظلوم کی دعا )

2( مسافر کی دعا اور )

3( والد کی دعا اولاد کے حق میں ۔

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 743
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
Post by: OLD MEN on August 26, 2011, 02:53 PM
 JazaKallah
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
Post by: Fatima on September 11, 2011, 04:55 PM
 JazaKallah
Title: Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
Post by: Farooq on October 29, 2011, 10:55 AM
 JazaKallah