Pakidilse.com

Entertainment => Pakistan Hamari Jaan => Topic started by: Manigee on February 05, 2010, 07:40 AM

Title: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: Manigee on February 05, 2010, 07:40 AM
 thumbsss
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: Super boy on February 14, 2010, 02:45 AM
thanks for sharing
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: suhail tanvir on February 25, 2010, 06:30 PM
AGAR PAKISTAN KE AWAM USA KA SATH CHOODH DEN GE 
TO USA KI TAMAM KHUFUYA AGENCY KHUD NAKAM HO JAENGE
KAB TAK DUSRUN KI GULAMI MAIN RAHO GE
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: abbas4usa on December 25, 2010, 04:40 AM
 pkflag very good sharing hi thanks
 
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: Fatima on April 26, 2011, 01:15 AM
 verynicebohatachay sml
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: Farooq on November 09, 2011, 10:03 AM

nice sharing
Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: tashfin28 on April 30, 2012, 10:14 PM

  پاکستان – اور ملک ميں امریکی جاری کردار

محترم دوستوں،

 کچھ ممبران ان بے بنیاد اور غیر معقول سازشی نظریات پر یقین کرنے کی کوشش کر رہےہیں جس نے پاکستان میں کچھ ذہنوں کو متاثر کيا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ، ان کے پاس ان غیر منطقی دعووں کو ثابت کرنے کے لئے کوئی بھی ثبوت نہیں ہے ۔ اس کا ذکرکرنا بہت ضروری ہے کہ یہ بے بنیاد نظریات حقائق سے بہت دور اور بیکار میں پاکستان کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کی  طرف امریکہ کی حقیقی وابستگی کو نظر انداز کرتے ہیں.

 ميں يہ بہت واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے ليۓ  کسی بھی خفیہ ایجنڈا پر کارفرما نہيں ہے ۔ امریکہ خطے ميں پاکستان کے ساتھ طویل المدتی اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم رکھنے کے لئے سنجيدگی سے برسرپيکار ہے، جو پاکستان کی سیکورٹی کو مضبوط بناۓ اور پاکستان کے لوگوں کی حفاظت کا ضامن ہو ۔ امریکی حکومت پاکستان کو اقتصادی طور پر ترقيافتہ اور خوشحال ملک بنانے کے لیے مدد کرنا چاہتی ہے، اس مد ميں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پاکستان میں عوامی شعبے کی ترقی کا خواہا ہے ۔ کيونکہ اقتصادی اور سیاسی طور پر مضبوط پاکستان ہی خطے ميں پائیدار امن قائم کرنے کيلۓ اپنا کليدی کردار ادا کرسکتا ہے ۔ کیونکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستانی حکومت ہی خطے ميں امن قائم کرسکتا ہے اور امریکہ کی طویل المیعاد سیکورٹی کو یقینی بنانے میں بھی مدد کرسکتی ہے-

 محترم دوستوں ميں يہ فيصلہ آپ لوگوں پر چھوڑتا ہوں ۔ کہ کیا آپ زمینی حقائق پر یقین رکھتےہیں يابے بنیاد سازشی نظریات پرجو بيکارميں پاکستان کی طرف امريکی پرخلوص اور واضح عزم پر شک کرتے ہيں؟

 ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم، شعبہ امریکی وزارت خارجہتاشفين



Title: Re: پاکستان میں امریکی خفیہ مشن بے نقاب
Post by: Ajnabi on March 02, 2018, 10:01 AM
 thanks