Author Topic: جائلز سیمن نے وکٹر ٹرانسکی کو ہرا کر تھائی لینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا  (Read 773 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
بنکاک (نیٹ نیوز) فرانس کے جائلز سیمن نے سربیا کے وکٹر ٹرائسکی کو شکست دے کر تھائی لینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈ سیڈ فرانس کے جائلز سمن نے فورتھ سیڈ سربیا کے وکٹر ٹرائسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سمن کو پہلے سیٹ میں حریف کھلاڑی کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے بھرپور مہارت کے مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائی بریک پر سات پانچ سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں سرب کھلاڑی آف کلر دکھائی دیئے جس کا فائدہ آٹھاتے ہوئے سیکنڈ سیڈ نے چھ تین سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تھائی لینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے پر جائلز سمن کو چھ لاکھ آٹھ ہزاز پانچ سے ڈالرز انعام دیا گیا۔ فرنچ کھلاڑی کا رواں سال میں یہ پہلا ٹائٹل ہے۔
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female