جب آپ نماز کے لیے ہوتے ہیں تو سر سے آسمان تک رحمت الہی گھٹا بن کے چھا جاتی ہے۔
فرشتے آپ کے چہرے کی طرف جمع ہو جاتے ہیں۔ ایک فرشتہ پُکارتا ہے کہ اے نمازی!!!
اگر تُو دیکھ لے کہ تیرے سامنے کون ہے اور تُو کس سے بات کر رہا ہے تو، خدا کی قسم
تُو قیامت تک سلام نہ پھیرے گا۔۔