میری ماں کو بلا دے کوئی
ورنہ مجھـ کو ہی سلا دے کوئی
مجھـ کو بستر کی عادت ہی نہیں
اپنی گودی میں جھولا دے کوئی
شاید آ جائیں رونہ سن کر
مجھـ کو بے وجہ رولا دے کوئی
میں نے کئی روز سے نہیں کھایا
اس محبت سے کھلا دے کوئی
مجھـ کو خواہش نہیں ملے دنیا
مجھـ کو ماں سے ملا دے کو