Author Topic: سویٹ سلاد  (Read 1208 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
سویٹ سلاد
« on: January 14, 2010, 02:55 PM »
سویٹ سلاد
ضروی اشیاء
سیب۔ دوعدو باریک کیوبز میں کٹے ہوۓ
پاسٹا۔ ایک پیالی
آلو۔ ابلے ایک پیالی
مٹر ۔ ابلے ہوۓ آدھی پیالی
بند گوبھی۔ باریک کٹی ہوئ آدھی پیالی
چینی۔ آدھی پیالی
مرغی۔ ایک پیالی ابال کرریشے کر لیں
دہی۔ایک پاؤ

ترکیب
پاسٹا میںدو چمچےتیل ڈال کر آٹھ منٹ تک ابال لیں۔ابالنے
کے بعد اس کوٹھنڈے پانی میں ڈبودیں۔سیب اورآلو باریک بایک
کاٹ لیں۔ اس کے بعد دہی میں چینی ملاکرتھوٹری دیر تک ہلکے ہاتھ سے پھینٹیں۔اس کے بعد اس میں مرغی،بندگوبھی اور مٹربھی ملا دیں،پاسٹا کا پانی نچوڑ کر اس کو بھی اس میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔خیال رہے کے دہی میں چیزیں مکمل نہ ڈوبیں،حسب ضروت دہی استعمال کریں۔چاہیں تو انناس بھی شامل کرسکتے ہیں۔سلاد کا مزہ دوبالا ہو جاۓ گا اور خوب ٹھنڈا کر کےاستعمال کریں گارنش کے لیے کالی مرچیں ارو چاٹ مسالہ ڈال کر سرو کریں۔

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: سویٹ سلاد
« Reply #1 on: January 22, 2010, 05:27 PM »
nice sharing  wellcone