Author Topic: نجی جاسوس نیٹ ورک جنرل مکرنن Ú©ÛŒ اجازت سے بنایا تھا: مائیکل فرلانگ  (Read 1201 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
واشنگٹن (جی این آئی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے عہدیدار مائیکل فرلانگ نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور افغانستان میں طالبان کو مارنے کیلئے نجی جاسوس نیٹ ورک کا پروگرام سینٹ کام کے سابق سربراہ جنرل مکرنن کی اجازت سے شروع کیا تھا۔ ایک اخبار کو انٹرویو میں مائیکل فرلانگ نے کہا کہ 2008ءمیں طالبان کے ایک حملے میں 200اتحادی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ جس پر یہ پروگرام شروع کیا گیا کیونکہ طالبان سے نمٹنے کا واحد طریقہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ یہ پروگرام کافی حد تک کامیاب رہا۔ اخبار کے مطابق سینٹ کام کے سابق سربراہ جنرل مکرنن نے اس پروگرام سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے۔