Author Topic: ہاکی Ú©ÛŒ بہتری کیلئے تجاویز پر مشاورت Ú©Û’ بعد فیصلہ کریں Ú¯Û’ : اعجاز جاکھرانی  (Read 1019 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
کراچی (نیٹ نیوز) وفاقی وزیر کھیل اعجاز حسین جاکھرانی کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں ہاکی کی بہتری کے لئے فیڈریشن میں تبدیلی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔اعجاز جاکھرانی نے کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر سابق کپتان اصلاح الدین ، سمیع اللہ خان ، ایاز محمود ، اختر السلام سمیت گیارہ اولمپئینز سے ملاقات کی۔کھلاڑیوں نے وفاقی وزیر کھیل کو قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کی وجوہات سے آگاہ کیا اور فیڈریشن میں تبدیلیوں کے حوالے سے بتایا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعجاز حسین جاکھرانی کا کہنا تھا کہ سابق اولمپیئنز کے ساتھ بات چیت بہت مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ملک میں ہاکی کی بہتری کے لئے بہت سی تجاویز دی ہیں جس پر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر اصلاح الدین کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر کھیل نے بہت دلچسپی سے ان کی تمام باتیں سنیں ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ ہاکی کی بہتری کے لئے جلد کوئی اچھا فیصلہ کریں گے۔

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun