Author Topic: ملٹی نیشنل کمپنیوں Ú©ÛŒ سپانسرزشپ سے بہتر فلمیں بن سکتی ہیں : اورنگزیب لغاری  (Read 1204 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
لاہور (وقائع نگار) فلمی صنعت مطلوبہ سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے تاحال مکمل طور پر اپنے پاوں پر کھڑی نہیں ہو سکی ہے۔ اس صنعت کو اپنے پاوں پر کھڑا ہونے کے لئے بھاری سرمائے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی فلمیں سرمائے نہ ہونے کی وجہ سے اپنے معیار کے مطابق تیار نہیں ہو رہی ہیں۔ معروف اداکار اورنگزیب لغاری نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلم سازوں کو ملٹی نیشنل کمپنیاں اگر فنانس کریں تو ہمارے ہاں معیاری فلمیں بنانے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گئی ہے اور اس سلسلہ میں ہمارے فلم سازوں اور ڈائریکٹروں کو ملٹی نیشنل کمپنیوں سے رابطہ کرنا چاہئے۔